Share All Funny Poetry Here
ہے آپ کے ہونٹوں پر جو مسکان وغيرہ قربان گئے اس پہ دل وجان وغيرہ بلي تو يو نہي مفت ميں بد نام ھوئي ہے تھيلے ميں تو کچھ اور تھا سامان وغيرہ بے...
سر درد ميں گولي يہ بڑي زود اثر ہے پر تھوڑا سا نقصان بھي ھوسکتا ہے اس سے ہو سکتي پيدا کوئي تبخير کي صورت دل تنگ و پريشان بھي ہوسکتا ہے اس ...
ہاسپٹل سے يہ بس جاتي ہے تھانہ کي طرف پھر کچہري کي عمارت اور کھلے ميدان تک پھر پہنچ جاتي ہے پاگل خانے اور پھر اس کے بعد جيل سے ھوتي ھوئي جاتي ہے...
يہ تيري زلف کا کنڈل تو مجھے مار چلا جس پہ قانون بھي لاگو ہو وہ ہتھيار چلا پيٹ ہي پھول گيا اتنے خميرے کھا کر تيري حکومت نہ چلي اور ترا بيمار چلا...
رنگ خوشبو گلاب دے مجھ کو اس دعا ميں عجب اثر آيا ميں نے پھولوں کي آرزو کي تھي آنکھ ميں موتيا اتر آيا۔۔۔۔۔۔۔
داخلہ اس نے کالج ميں کيا لے ليا لڑکيوں ميں بڑا معتبر ہوگيا کھڑکيوں سے نطر اس کي ہٹتي نہيں ميرا بيٹا تو بالغ نظر ہوگيا۔۔۔۔۔
ناکام محبت کا ہر اک دکھ سہنا ہر حال ميں انجام سے ڈرتے رہنا قدرت کا بڑا انتقام ہے جيدي محبوبہ کي اولاد کا " ماموں " کہنا
وہ اس کالج کي شہزادي تھي وہ شاہانہ پڑھتي تھي وہ بے باکانہ آتي تھي وہ بے باکانہ پڑھتي تھي بڑے مشکل سبق تھے جن کو وہ روزانہ پڑھتي تھي وہ لڑکي تھي...
اسي پرچے ميں خبر ہے ميري رسوائي کي جس ميں تصوير چھپي ہے تيري انگڑائي کي کيسے کہ دو کہ ميں ليڈر ہوبھي اور لوٹا بھي بات سچي ہے مگر بات ہے رسوائي...
اوہ وقت بڑا اچھا سی جدوں میں نکا بچہ سی گولیاں، ٹوفیاں کھاندا سی نیکر کچھے پاندا سی نہ لوکاں دی کوئی ٹینشن سی نہ ابے دی لگی پینشن سی نہ کڑیاں...
غزل کا عنوان ہے بتی چلی گئی پانچ دن ملے زندگی کے مگر گزرے ہی تھے 4 کے بتی چلی گئی کل واپڈا کے دفتر میٹنگ تھی کچھ خاص ہونے لگی تکرار کے بتی چلی...
بھول سے کوئی بھول ہوئی تو بھول سمجھ کر بھول جانا اور بھلانا صرف بھول کو بھول سے بھی ہمیں نہ بھلانا
مرد ھوني چاہئيے خاتون ھونا چاہئيے اب گريمر کا يہي قانون ہونا چاہئيے نرسري کا داخلہ بھي سرسري مت جانئيے آپ کے بچے کو افلاطون ہونا چاہئيے رات...
Use this control to limit the display of threads to those newer than the specified time frame.
Allows you to choose the data by which the thread list will be sorted.
Order threads in...
Note: when sorting by date, 'descending order' will show the newest results first.
Forum Rules