+ Reply to Thread
Results 1 to 1 of 1

Thread: ہے آپ کے ہونٹوں پر جو مسکان وغيرہ - انور مسعو&

  1. #1
    Senior Member mani is on a distinguished road
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,459

    Cool ہے آپ کے ہونٹوں پر جو مسکان وغيرہ - انور مسعو&

    ہے آپ کے ہونٹوں پر جو مسکان وغيرہ
    قربان گئے اس پہ دل وجان وغيرہ

    بلي تو يو نہي مفت ميں بد نام ھوئي ہے
    تھيلے ميں تو کچھ اور تھا سامان وغيرہ

    بے حرص و غرض فرض ادا کيجئيے اپنا
    جس طرح پولس کرتي ہے چالان وغيرہ

    اب ہوش نہيں کوئي کہ بادام کہاں ہے
    اب اپني ہتھيلي پہ ہيں دندان وغيرہ

    کس ناز سے وہ نظم کو کہہ ديتے ہيں نثري
    جب اس کے خطا ہوتے ہيں اوزان وغيرہ

    ہر شرٹ کي بشرٹ بنا ڈالي ہے انور
    يوں چاک کيا ہم نے گريباں وغيرہ


    انور مسعور
    Last edited by mani; 06-14-2010 at 09:25 AM.

+ Reply to Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts