لڑکا لڑکی سے: تمہارا نام کیا ہے
لڑکی: کیوں بتاؤں
لڑکا: اچھا مت بتاؤ، میں نے کون سا تمہیں مرسڈیز کار میں لانگ ڈرائیو پر لے جا کر "فائیو سٹار" ہوٹل میں کھانا کھلانا ہے
لڑکی فورا" بولی: نازیہ، بی کام فائنل ائیر،سامنے والی گلی میں تیسرے مکان کی دوسری منزل پر رہتی ہوں۔